ریسکیو 1122 کے ملازمین پر بڑی پابندی عائد
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی حکومت نے پولیس کے بعد ریسکیو 1122کے ملازمین کے دوران ڈیوٹی موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ صوبائی حکومت نے یوم تکبیر کے تقریب منانے کے حوالے سے ریسکیو 1122سے رپورٹ بھی طلب کر لی ہے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کسی بھی حا دثے کی صورت… Continue 23reading ریسکیو 1122 کے ملازمین پر بڑی پابندی عائد