بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئندہ 10 سال میں پاکستان کہاں کھڑا ہوگا؟بزنس مانیٹر انٹرنیشنل نے بڑی خبر سنادی

datetime 5  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی مارکیٹوں کا تجزیہ کرنے والی فرم بزنس مانیٹر انٹرنیشنل نے پاکستان کی اقتصادی کارکردگی کے پیش نظر آئندہ 10 سالوں کے دوران پاکستان کے ایشیاء اور افریقہ کی صف اول کی 10 ابھرتی ہوئی منڈیوں میں شامل ہونے کی پیشنگوئی کر دی۔ بی ایم آئی کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کا اس وقت بنیادی شعبہ ایگری بزنس ہے اور ٹیکسٹائل و چاول اس کی اہم برآمدات ہیں جو آئندہ سالوں میں مینوفیکچرنگ حب بن جائے گا۔ بی ایم آئی نے کہا ہے کہ پاکستان کے آٹو موٹو اور ٹیکسٹائل کے شعبے تیز ترین شرح نمو دکھا رہے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں کم لاگت اور بہتر ترسیل کے ساتھ توانائی کی دستیابی سے پاکستان میں ڈومیسٹک مینوفیکچرنگ سرمایہ کاری ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…