قومی اسمبلی اجلاس ، پی ٹی آئی ارکان کی ہنگامہ آرائی اور (ن) لیگی رکن کی تقریر روکنے کا مطالبہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں بجٹ 2016-17 پر بحث کے دوران (ن) لیگ کے چوہدری حامد حمید کے خطاب کے دوران پی ٹی آئی ارکان نے ہنگامہ آرائی اور (ن) لیگی رکن کی تقریر روکنے کا مطالبہ کیا‘ ڈپٹی سپیکر نے شور شرابے کے باوجود خطاب جاری رکھنے کی ہدایت کی تو پی… Continue 23reading قومی اسمبلی اجلاس ، پی ٹی آئی ارکان کی ہنگامہ آرائی اور (ن) لیگی رکن کی تقریر روکنے کا مطالبہ