پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

اہم اسلامی ملک میں پاکستانی جہاز کو لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی، وجہ کیا تھی ؟ جان کر آ پ کو بھی افسوس ہوگا

datetime 5  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی حکام نے نجی ایئرلائنز کوتاخیر ہونے پر لینڈنگ کی اجازت نہ دی، لاہور واپس پہنچنے پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا۔ نجی ائرلائنز کی پرواز کو دبئی لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی۔ لاہور واپس پہنچنے پر مسافروں نے احتجاج کیا۔ لاہور سے نجی ائیر لائن کا طیارہ 170مسافروں کو لے کر دبئی ائیر پورٹ پہنچا تو دبئی حکام نے کیا آگاہ کہ آپ شیڈول سے بہت تاخیر سے آئے ہیں جس کی بنا پر اب لینڈنگ کا وقت گزر چکا ہے اور واپس لے جائیں تشریف۔ طیارہ پہنچا واپس لاہور تو مسافروں کو ائرپورٹ پر ائر لائنزنے بے یار و مددگار اتار دیا جس پر مسافروں نے کیا احتجاج اور ائرپورٹ پر دھرنا دے دیا ،ان کا مطالبہ تھا کہ انہیں اپنی منزل دبئی فوری پہنچایا جائے۔ اکثر مسافروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ انہیں دبئی سے بھی آگے سفر کرنا تھا اور ائرلائن کی سستی کے باعث ان کو شدید ذہنی اذیت سے گزرنا پڑ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…