ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کے اہم ترین رہنما کی حالت تشویشناک،انتہائی نگہداشت میں رکھاجارہاہے

datetime 19  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کے سربراہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے ایم کیوایم کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر فاروق ستار نے حق پرست نوجوانوں، بزرگوں، خواتین اور کارکنان سے اپیل کی کہ وہ بھی حق پرست رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی جلد صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائے کریں۔واضح رہے کہ حق پرست رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل شدید علالت کے باعث راولپنڈی کے مقامی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں اور ان کی آج انجیو پلاسٹی ہوئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…