امجد صابری قتل کیس کا تفتیشی افسر تبدیل ،اہلیہ کے بیان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیاگیا
کراچی(این این آئی)معروف قوال امجد صابری قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے تفتیشی افسر کو تبدیل کر دیا گیاہے جبکہ تحقیقاتی ٹیموں نے امجد صابری کی اہلیہ کے بیان کو اہم قرار دیا ہے جس سے پتہ چلے گا کہ دھمکیاں مل رہی تھیں یا نہیں ،قاتلوں کے سراغ کے لیے شہر کے مختلف علاقوں… Continue 23reading امجد صابری قتل کیس کا تفتیشی افسر تبدیل ،اہلیہ کے بیان کے بارے میں بڑا دعویٰ کردیاگیا