خیبرپختونخوا میں خودکش دھماکہ،12زخمی،پولیس اہلکاروں نے جان پر کھیل کربڑی تباہی سے بچالیا
مردان (نیوز ڈیسک) سٹی پولیس سٹیشن کے قریب خود کش دھماکہ، دو پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو ایک حملہ آور جو کہ سائیکل پر سوار تھا اور پولیس سٹیشن کو ٹارگٹ کرنا چاہتا تھا۔ ڈی پی اوکے مطابق خودکش حملہ آور کے ہاتھ میں بم دیکھ کر پولیس نے… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں خودکش دھماکہ،12زخمی،پولیس اہلکاروں نے جان پر کھیل کربڑی تباہی سے بچالیا