جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

نندی پور پاور پراجیکٹ ،پراسرارطورپرلاپتہ ہونیوالا اہم افسردھرلیاگیا،بڑے بڑوں کے ہوش اُڑ گئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ (این این آئی)نندی پور پاور پراجیکٹ ،لاپتہ ہونیوالا اہم افسردھرلیاگیا،بڑے بڑوں کے ہوش اُڑ گئے، نندی پور پاور پراجیکٹ میں آئل ٹینکرز سے متعلقہ ریکارڈ ضائع کیے جانے مقدمے میں پولیس نے سابق سیکورٹی انچارج کیپٹن ریٹائرڈ مہتاب عالم کو حراست میں لے لیا ۔پولیس کے مطابق حراست میں لیے گئے مہتاب عالم مقدمے کے مدعی ہیں ٗجو ایک ہفتہ قبل پاور پراجیکٹ سے پراسرار طور پرلاپتہ ہو گئے تھے۔سٹی پولیس آفیسر وقاص نزیر کے مطابق مہتاب عالم سے تفتیش کیلئے جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد کی روشنی میں5سوال تیار کیے گئے ہیں اگر دوران تفتیش مہتاب عالم نے ان سوالات کے تسلی بخش جواب نہ دئیے تو انہیں باقاعدہ گرفتار کر لیا جائیگا۔ کچھ روز قبل نامعلوم افراد نے نندی پور پاور پراجیکٹ کے ریکارڈ روم میں موجود آئل ٹینکرز سے متعلقہ ریکارڈ پھاڑ دیا تھاجس کا مقدمہ تھانہ اروپ میں درج ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…