جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

گوادر سے کھلے سمندرمیں افسوسناک واقعہ،سری لنکا نے پاکستان کیلئے بڑا کام کردکھایا

datetime 30  مئی‬‮  2016

گوادر سے کھلے سمندرمیں افسوسناک واقعہ،سری لنکا نے پاکستان کیلئے بڑا کام کردکھایا

کوئٹہ(این این آئی)گوادر سے کھلے سمندرمیں افسوسناک واقعہ،سری لنکا نے پاکستان کیلئے بڑا کام کردکھایا،گوادرسے کھلے سمندر میں لاپتہ ہونے والی کشتی پر سوار 12افراد کو سری لنکن بحریہ نے بچالیا۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے کھلے سمندر میں تین ہفتے قبل مچھلی کا شکار کرنے جانے والی الیاسمین نامی کشتی لاپتہ ہوگئی تھی جسے… Continue 23reading گوادر سے کھلے سمندرمیں افسوسناک واقعہ،سری لنکا نے پاکستان کیلئے بڑا کام کردکھایا

پاکستان میں پہلی دفعہ بدھا کا دن پیر کو سرکاری سطح پر منایا گیا

datetime 30  مئی‬‮  2016

پاکستان میں پہلی دفعہ بدھا کا دن پیر کو سرکاری سطح پر منایا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں پہلی دفعہ بدھا کا دن پیر کو سرکاری سطح پر منایا گیا۔ سرکاری ریڈیو کے مطابق پاکستان میں اس دن کو پہلی دفعہ سرکاری سطح پر منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ وزارت قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن نے اس دن… Continue 23reading پاکستان میں پہلی دفعہ بدھا کا دن پیر کو سرکاری سطح پر منایا گیا

نئے وزیراعظم کا انتخاب،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 30  مئی‬‮  2016

نئے وزیراعظم کا انتخاب،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم کے اختیارات وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے سپرد کرنے کے اقدام کو چیلنج کر دیا گیا ۔ عوامی تحریک کی جانب سے اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ کی دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے تحت وزیر اعظم اپنے اختیارات کسی وزیر کو… Continue 23reading نئے وزیراعظم کا انتخاب،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

ڈرون حملے روکنے کیلئے پاکستان نے نئی حکمت عملی اختیارکرلی

datetime 30  مئی‬‮  2016

ڈرون حملے روکنے کیلئے پاکستان نے نئی حکمت عملی اختیارکرلی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستا ن نے افغانستان سے پاکستان کی حدود میں ڈرون حملے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنی سر زمین ایک دوسرے کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینا چاہیے ۔ پیر کو افغان سفیرڈاکٹر عمر زاخیلوال نے وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز… Continue 23reading ڈرون حملے روکنے کیلئے پاکستان نے نئی حکمت عملی اختیارکرلی

دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں جب تک یہ اہم کام نہ کرلیاجائے،پاکستان نے اقوام متحدہ میں اعلان کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2016

دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں جب تک یہ اہم کام نہ کرلیاجائے،پاکستان نے اقوام متحدہ میں اعلان کردیا

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کی جانب سے دہشت گردی کے خلاف آپریشن آخری مراحل میں ہے ٗتاہم جب تک افغانستان میں مکمل امن قائم نہیں ہوتا اس وقت تک دہشت گردی کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا… Continue 23reading دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں جب تک یہ اہم کام نہ کرلیاجائے،پاکستان نے اقوام متحدہ میں اعلان کردیا

خون رنگ لائے گا اپنا صوبہ آئے گا،ایک دو نہیں بلکہ بہت سے نئے صوبے،ایم کیو ایم نے نئی تحریک کا اعلان کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2016

خون رنگ لائے گا اپنا صوبہ آئے گا،ایک دو نہیں بلکہ بہت سے نئے صوبے،ایم کیو ایم نے نئی تحریک کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین کے ووٹ بینک کو دنیا کی کوئی طاقت ٹس سے مس نہیں کرسکتی ،ایک طرف چھاپے پڑ رہے ہیں گرفتاریاں ہورہی ہیں کارکنان لاپتہ کیے جارہے ہیں اور دوسری طرف جب بھی ووٹنگ… Continue 23reading خون رنگ لائے گا اپنا صوبہ آئے گا،ایک دو نہیں بلکہ بہت سے نئے صوبے،ایم کیو ایم نے نئی تحریک کا اعلان کردیا

ایف سولہ طیارے،امریکی انکار،پاکستان متبادل سامنے لے آیا

datetime 30  مئی‬‮  2016

ایف سولہ طیارے،امریکی انکار،پاکستان متبادل سامنے لے آیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر دفاعی پیدوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نوشکی ایف آئی ار کا امریکی ایف سولہ طیاروں سے کوئی تعلق نہیں ہے ٗایم آئی 35 ہیلی کاپٹروں کے حصول کیلئے روس سے بات چیت جاری ہے ٗپاکستان کا دفاع مضبوط ہے جو ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے… Continue 23reading ایف سولہ طیارے،امریکی انکار،پاکستان متبادل سامنے لے آیا

چیئرمین نیب کا اشتہاری ،مفرور ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن کرکے ان کی گرفتاری کا حکم

datetime 30  مئی‬‮  2016

چیئرمین نیب کا اشتہاری ،مفرور ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن کرکے ان کی گرفتاری کا حکم

کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) کے چیئرمین قمرالزماں چوہدری نے مقدمات میں اشتہاری اور مفرور ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے ان کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے ۔انہوں نے نیب کراچی کی جانب سے کیسز کی مکمل تیاری نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے افسران کو کرپشن کیخلاف مزید کام… Continue 23reading چیئرمین نیب کا اشتہاری ،مفرور ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن کرکے ان کی گرفتاری کا حکم

’’کھلاڑیوں ‘‘نے انکارکردیا،’’کپتان‘‘ پریشان

datetime 30  مئی‬‮  2016

’’کھلاڑیوں ‘‘نے انکارکردیا،’’کپتان‘‘ پریشان

لاہور( این این آئی) ’’کھلاڑیوں ‘‘نے انکارکردیا،’’کپتان‘‘ پریشان،تحریک انصاف کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں میں سے اکثر یت حکومت کیخلاف کسی بھی طرح کی تحریک شروع کرنے کی بجائے آئندہ عام انتخابات کی بھرپور تیاریوں کے حق میں ہے ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی اکثریت چیئرمین… Continue 23reading ’’کھلاڑیوں ‘‘نے انکارکردیا،’’کپتان‘‘ پریشان