اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

مصباح الحق ون ڈے کرکٹ میں خراب کارکردگی کی اصل وجہ سامنے لے آئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ عمران خان میرے آئیڈیل ہیں ٗ 1992کے ورلڈ کپ میں ان کے لڑنے کے انداز اور عزم سے مجھے نئی طاقت ملی۔ایک انٹرویو میں مصباح الحق نے کہا کہ ایک روزہ میچز میں خراب کارکردگی کی وجہ ڈومیسٹک ڈھانچہ ہے۔ڈومیسٹک سطح پر بھی پچاس اوورز کا صرف ایک ٹورنامنٹ رہ گیا ہے ٗکلب کرکٹ بھی اب بیس اوورز تک محدود ہوگئی ہے۔مصباح الحق نے کہا کہ ون ڈے کی رینکنگ میں اوپر آنے کیلئے پچاس اوورز کی کرکٹ زیادہ کھیلنا ہو گی۔ناکامی کا ذمہ دار ہمیشہ کپتان نہیں ہوتا سب گیم پلاننگ سے ہوتا ہے۔ٹی ٹونٹی میچوں کی بہتات کی وجہ سے لڑکوں کو سیٹ ہونے میں پرابلم ہو رہی ہیں۔وہ اب ون ڈے کے مزاج سے ہم آہنگ نہیں ہو رہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…