وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی لندن میں بیٹوں کے ہمراہ ٹیکسی پرہسپتال آمد‘ واپسی پر بھی ٹیکسی استعمال کی
لاہور(ا ین این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور ان کے بیٹوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز نے لندن کے مقامی ہسپتال میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کی عیادت کی ۔ بڑے بھائی کے کامیاب آپریشن پر محمد شہبازشریف کا چہرہ کھل اٹھا۔ لندن میں وزیر اعلی شہباز شریف اور ان کے بیٹوں… Continue 23reading وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کی لندن میں بیٹوں کے ہمراہ ٹیکسی پرہسپتال آمد‘ واپسی پر بھی ٹیکسی استعمال کی