جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

پا کستا نیو ں کی پر یشا نیو ں میں اضا فہ بڑ ی تعد اد میں پر وازیں منسو خ

datetime 4  اگست‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) دوبئی ایئر پورٹ پر طیارہ حادثے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے لاہور ، کراچی اور اسلام آباد سے دبئی جانے والی پروازیں منسوخ کر دیں ۔بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے انتظامیہ نے لاہور سے دبئی جانے والی پرواز منسوخ کر دی ہے اور لاہور ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافروں کو گھر بھجوا دیا ہے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ دبئی ایوی ایشن کی جانب سے کلیئرنس ملنے کے بعد پروازیں آپریٹ کی جائیں گی ۔ طیارہ حادثے کے بعد ایوی ایشن انتظامیہ نے چھوٹے طیاروں کو بھی ایئر پورٹ پر آنے سے روک دیا ہے جبکہ پی آئی اے کی ایئر بس اے320طیاروں کو لینڈنگ سے منع کر دیا ہے دوسری جانب اسلام آباد ایئر پورٹ کے رن وے میں خرابی کے باعث سکردو سے اسلام آباد آنے والی پرواز کو لاہور موڑ دیا گیا ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…