پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس‘ صدر کے خطاب کے دوران کیا ہوتا رہا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران پارلیمنٹ ہاؤس کا ماحول گرم رہا‘اگرچہ ارکان اسمبلی کی بڑی تعداد صدر ممنون حسین کے خطاب کو غور سے سنتی رہی لیکن اپوزیشن کے بعض اراکین کی جانب سے ایوان میں شدید نعرے بازی کی گئی، اپوزیشن ارکان صدارتی خطاب… Continue 23reading پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس‘ صدر کے خطاب کے دوران کیا ہوتا رہا؟