بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

این اے125میں دھاندلی،وفاقی وزیر نے کچھ اور ہی کہہ دیا

datetime 4  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ الیکشن ٹربیونل کے فیصلہ کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں کوئی دھاندلی ثابت نہیں ہوئی تاہم کچھ بے قاعدگیاں ہوئیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابات 2013ء میں ہوئے اور 214000 بیلٹ پیپرز نادرا کو روانہ کئے گئے، نادرا رپورٹ کے مطابق 57 ہزار ووٹ پڑھے جا سکے جبکہ مختلف وجوہات کی بناء پر 140000 ووٹوں کی تصدیق نہ ہو سکی۔ انہوں نے کہا کہ پڑھے جا سکنے والے 57 ہزار ووٹوں میں سے 99 فیصد کی تصدیق ہوئی جبکہ صرف 0.1 فیصد کو جعلی قرار دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…