جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

انتہائی افسوسناک خبر‘ علاقے میں غم کی فضاء چھا گئی‘ ہر آنکھ نم

datetime 4  اگست‬‮  2016 |

راولپنڈی (این این آئی) اجتماعی خودکشی کی کوشش کرنے والی مزید 2 لڑکیاں دوران علاج دم توڑ گئیں جس کے بعد مرنے والی لڑکیوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 21 سال کی ثنااور 14 سال کی نادیہ ہولی فیملی ہسپتال میں زیر علاج تھیں تاہم ان کی جان بچانے کی کوششیں بار آور نہ ہوسکیں اور وہ دوران علاج چل بسیں۔ واضح رہے کہ اجتماعی خودکشی کا واقعہ اٹک کے علاقے تکبیرکالونی میں پیش آیا تھا جہاں 5خانہ بدوش لڑکیوں نے معمولی جھگڑے پر زہریلی دوا کھالی تھی جس کے نتیجے میں تمام لڑکیوں کو اسفند یارشہید ہسپتال لایا گیا جہاں تین لڑکیاں موقع پر ہی دم توڑ گئی تھیں جبکہ ثنا اور نادیہ کو تشویشناک حالت میں ہولی فیملی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…