کے پی کے حکومت کا زبردست اقدام،سب کو پیچھے چھوڑ دیا
باجوڑایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک)باجوڑایجنسی کے تحصیل وڑ ماموند میں شمسی توانائی سے چلنے والے سات ٹیوب ویلز کے منصوبے مکمل ہوگئے ۔ سابق گورنر خیبر پختونخواہ شوکت اللہ خان کے صاحبزادے نجیب اللہ نے کہا ہے باجوڑایجنسی کے پسماندہ علاقوں میں سڑکوں کے تعمیر کیساتھ ساتھ تعلیمی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات اُٹھائیں گے ۔ ان… Continue 23reading کے پی کے حکومت کا زبردست اقدام،سب کو پیچھے چھوڑ دیا