دبئی میں ہونے والے پیپلزپارٹی کے مشاورتی اجلاسوں میں اہم معاملات طے پا گئے
کراچی (این این آئی) دبئی میں ہونے والے پیپلزپارٹی کے مشاورتی اجلاسوں میں اہم معاملات طے پا گئے ہیں ۔اجلاسوں میں مقامی حکومتوں کے قیام ،ترقیاتی اسکیموں،سابق کمشنر کراچی سمیت بیورو کریسی کے تقرر و تبادلے اور صوبائی کابینہ کے معاملات زیر غور آئے ہیں ۔پیپلزپارٹی میں رہتے ہوئے طویل عرصے سے اختلافات رکھنے والے… Continue 23reading دبئی میں ہونے والے پیپلزپارٹی کے مشاورتی اجلاسوں میں اہم معاملات طے پا گئے