یکم رمضان کو چھٹی ہو گی
کراچی(آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلان کے مطابق تمام بینک ، مالیاتی ادارے اور مائیکروفنانس بینک یکم رمضان المبارک 1437ھ زکوٰۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں پبلک ڈیلنگ کے لئے بند رہیں گے تاہم تمام بینکوں ، مالیاتی ترقیاتی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں کے افسران اور عملہ دفاتر میں آئے گا اور ان… Continue 23reading یکم رمضان کو چھٹی ہو گی