بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ بورڈ کا انوراگ ٹھاکر کے بیان پر ردعمل سے گریز

datetime 25  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی) بی سی سی آئی کے سربراہ انوراگ ٹھاکر کی جانب سے پاکستان کیخلاف باہمی کرکٹ میچوں سے انکار پر پی سی بی حکام نے اگرچہ کسی باضابطہ ردعمل سے گریز کیا لیکن ایک ٹاپ آفیشل نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں واضح کیا ہے کہ انہیں انوراگ ٹھاکر کے بیان پر حیرت ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی پہلو سے دیکھا جائے تو یہ بھارتی کرکٹ بورڈ چیف کی جانب سے سیاسی بیان ہے جس پر بہت زیادہ مایوسی ہوئی ہے۔ بی سی بی آفیشل کے مطابق ان کی طویل عرصے سے یہی کوشش رہی ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ کی سطح پر معاملات کو بہتر بنایا جائے کیونکہ ان کا اب بھی یہی خیال ہے کہ کھیل اور سیاست کو کسی طور یکجا نہیں کرنا چاہئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…