پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

رائے ونڈ مارچ ،شاہ محمودنے بڑی یقین دہانی کرادی

datetime 25  ستمبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ رائے ونڈ مارچ سے جمہوریت کو کوئی خطر ہ نہیں ‘(ن) لیگ کومحاذآرائی او ر ٹکراؤ کی سیاست مہنگی پڑ ے گی ‘پانامہ لیکس کی آزاد تحقیقات کی صورت حکمران اقتدارمیں نہیں جیل میں ہوں گے ‘ہم آج بھی سولو فلائٹ نہیں اپوزیشن کو ساتھ لیکرچلنا چاہتے ہیں مگر رائے ونڈ مارچ میں شر کت کا فیصلہ اپوزیشن جماعتوں نے اپنی مر ضی سے ہی کر نا ہے ۔ اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقریشی نے کہا کہ تحر یک انصاف رائے ونڈ مارچ کے دوران کسی بھی صورت قانون کو ہاتھ میں لیں گی بلکہ ہم پرامن اور جمہو ری انداز میں احتجاج کر یں گے ۔ ایک سوال کے جواب میں تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمودقریشی نے کہا کہ تحر یک انصاف کے رائے ونڈ مارچ سے ملک میں جمہو ریت کو نہیں لیکن کر پٹ حکمرانوں کے اقتدار کو خطر ہ ہے کیونکہ (ن) لیگ والے ایک بات بڑی اچھی طر ح سمجھتے ہیں کہ ملک میں جب بھی شفاف احتساب ہوگا تو کر پٹ لوگ اقتدار نہیں جیلوں میں ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…