جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

خواجہ سراسراپااحتجاج ،’’کپتان ‘‘ سے بڑامطالبہ کردیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) لاہور کے لبر ٹی چوک میں خواجہ سراؤں اور سول سوسائٹی کا خیبر پختونخوا ہ میں خواجہ سراؤں کے ظلم وزیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ‘وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پر ویزخٹک اور چےئر مین تحر یک انصاف عمران خان سے خیبر پختونخواہ میں خواجہ سراؤں کے مکمل تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ اتوار کے روز لاہور کے لبر ٹی چوک میں ہونیوالے مظاہرے میں خواجہ سرا?ں کے علاوہ سول سوسائٹی کے کارکنوں کی کثیر تعداد بھی شر یک ہوئی جنہوں نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ بھی پکڑ رکھے تھے جب پر خیبر پختونخواہ حکومت اور وہاں کی پولیس کے خلاف اور مطالبات کے حق میں نعرے درج تھے اس موقعہ پر شر کاء4 نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں خواجہ سرا?ں کی زندگی کو مشکل تر ین بنایا جا رہا ہے وہ پو لیس سمیت کوئی بھی ادارہ انکو تحفظ فراہم کر نے میں مکمل ناکام ہو چکا ہے جسکے لیے ہم سڑکوں پر آئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…