کراچی کے عبادت گاہوں پر حملوں کا خطرہ ، تھریٹ الرٹ جاری
کراچی(این این آئی) شہر قائد میں مختلف فرقوں اور اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کا خطرہ ہے ، حساس اداروں نے الرٹ جاری کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سانحہ کے بعد کراچی بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ پر ہے حساس اداروں کی جانب سے ایک تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے ، جس میں بتایاگیا ہے… Continue 23reading کراچی کے عبادت گاہوں پر حملوں کا خطرہ ، تھریٹ الرٹ جاری







































