ہفتہ‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2025 

ریحام خان نوکری سے فارغ

datetime 9  جون‬‮  2016

ریحام خان نوکری سے فارغ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ اورنجی چینل ’’نیو‘‘ کی میزبان ریحام خان کو انتظامیہ نے چینل سے فارغ کر دیا ۔ نجی اخبار کے ذرائع کے مطابق ریحام خان کو چینل پروگرام ’’تبدیلی‘‘ میں عدم دلچسپی اور پروگرام کی ریٹنگ نہ ہونے کے باعث نوکری… Continue 23reading ریحام خان نوکری سے فارغ

پولیس کی استعداد کار بڑھانے کی ذمہ داری بڑے دوست ملک نے اٹھا لی، معاہدہ طے پا گیا

datetime 9  جون‬‮  2016

پولیس کی استعداد کار بڑھانے کی ذمہ داری بڑے دوست ملک نے اٹھا لی، معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (این این آئی)چین اور پاکستان کے درمیان پولیس کی استعداد کار بڑھانے سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ٗ معاہدے کے تحت چین پاکستان کو 425پولیس گاڑیاں، 80ایمبولینسیں اور دیگر آلات فراہم کرے گا۔ جمعرات کو یہاں معاہدے کی دستاویزات پر چینی سفیر سن وی ڈونگ اور سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن طارق باجوہ… Continue 23reading پولیس کی استعداد کار بڑھانے کی ذمہ داری بڑے دوست ملک نے اٹھا لی، معاہدہ طے پا گیا

1998ء میں ایٹمی دھماکوں کی مخالفت کس نے کی؟ شیخ رشید نے نام افشاں کر دیئے

datetime 9  جون‬‮  2016

1998ء میں ایٹمی دھماکوں کی مخالفت کس نے کی؟ شیخ رشید نے نام افشاں کر دیئے

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات انور محمود کی طرف سے افطار ڈنر دیا گیا، جس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد، وفاقی محتسب سلمان فاروقی ،ٹیکس محتسب رؤف چوہدری اورسینئر صحافیوں سمیت دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی جبکہ اس موقع پر شیخ رشید نے… Continue 23reading 1998ء میں ایٹمی دھماکوں کی مخالفت کس نے کی؟ شیخ رشید نے نام افشاں کر دیئے

کوئٹہ میں امریکی ڈرون حملہ، چین کا عالمی برادری کو ایسا جواب ، پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند

datetime 9  جون‬‮  2016

کوئٹہ میں امریکی ڈرون حملہ، چین کا عالمی برادری کو ایسا جواب ، پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند

بیجنگ(آئی این پی) چین نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو پاکستان کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کا احترام کرنا چاہیے ۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہانگ لی نے جمعرات کو پاکستان میں گزشتہ مہینے امریکی ڈرون حملے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی سے لڑنے کے… Continue 23reading کوئٹہ میں امریکی ڈرون حملہ، چین کا عالمی برادری کو ایسا جواب ، پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند

حکومت نے پہلی سے دسویں تک کیا چیز لازمی قرار دیدی؟جان کر آپ بھی داد دیں گے

datetime 9  جون‬‮  2016

حکومت نے پہلی سے دسویں تک کیا چیز لازمی قرار دیدی؟جان کر آپ بھی داد دیں گے

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمان نے کہاہے کہ حکومت نے قرآن پاک کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل میں قرآن کریم کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے وزیرمملکت برائے تعلیم وتربیت اورپروفیشنل ایجوکیشن بلیغ الرحمان نے بتایا کہ پہلی سے… Continue 23reading حکومت نے پہلی سے دسویں تک کیا چیز لازمی قرار دیدی؟جان کر آپ بھی داد دیں گے

فرانس کی دھمکی، چوہدری نثار نے بھی دو ٹوک جواب دیدیا

datetime 9  جون‬‮  2016

فرانس کی دھمکی، چوہدری نثار نے بھی دو ٹوک جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے محمد منشاء کی ڈیپورٹیشن کے معاملے پر فرانس کے غیر مناسب رویے پر سخت اور اصولی موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے پر کسی کی دھمکی میں آئے بغیر اپنے قانون کے مطابق فیصلہ کرینگے ۔ایک بیان میں وفاقی وزیر… Continue 23reading فرانس کی دھمکی، چوہدری نثار نے بھی دو ٹوک جواب دیدیا

آصف زرداری نے نواز شریف سے متعلق خورشید شاہ کو کیا ہدایت کیا؟ اندر کی خبر آ گئی

datetime 9  جون‬‮  2016

آصف زرداری نے نواز شریف سے متعلق خورشید شاہ کو کیا ہدایت کیا؟ اندر کی خبر آ گئی

دبئی (این این آئی)سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاناما لیکس پر پیپلزپارٹی اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی ٗتحقیقات کا آغاز وزیراعظم اور ان کے خاندان سے ہی کیا جائیگا جبکہ خورشید شاہ کو معاملہ پارلیمنٹ میں بھرپور طریقے سے اٹھانے کی ہدایت کی ہے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے سابق… Continue 23reading آصف زرداری نے نواز شریف سے متعلق خورشید شاہ کو کیا ہدایت کیا؟ اندر کی خبر آ گئی

خاتون ہونے کے ناطے آصفہ بھٹو کا مریم نواز سے مطالبہ

datetime 9  جون‬‮  2016

خاتون ہونے کے ناطے آصفہ بھٹو کا مریم نواز سے مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے خواجہ آصف کے غیر پارلیمانی الفاظ پر دختر اول مریم نواز سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں آصفہ بھٹو زرداری نے وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے رکن قومی اسمبلی… Continue 23reading خاتون ہونے کے ناطے آصفہ بھٹو کا مریم نواز سے مطالبہ

عدالت نے عمران خان کو نو ٹس جا ری کر دیا

datetime 9  جون‬‮  2016

عدالت نے عمران خان کو نو ٹس جا ری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے کی طرف سے پانچ ارب روپے ہرجانے کے دعویٰ میں دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے 18 جون تک جواب دعوی جمع کرانے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ… Continue 23reading عدالت نے عمران خان کو نو ٹس جا ری کر دیا