بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پاک رینجرز کی کاروائی۔۔ سیاسی جماعت کا اہم عہدیدار گرفتار

datetime 11  اگست‬‮  2016 |

کراچی (آئی این پی )قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ٹارگٹد کارروائیاں کی گئیں ، کارروائی میں سیاسی جماعت کا عہدیدار زیر حراست ، تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق لانڈھی نمبر ایک میں ٹارگٹڈ کارروائی کی گئی۔ اس دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کردیا گیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔فیڈرل بی ایریا میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعت کے عہدیدار شکیل کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا جہاں اس سے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…