بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

اہم خلیجی ملک کاعید الفطر کے موقع پر 82پاکستانی قیدیوں کی سزا ئیں ختم کرنے کا اعلان

datetime 5  جولائی  2016

اہم خلیجی ملک کاعید الفطر کے موقع پر 82پاکستانی قیدیوں کی سزا ئیں ختم کرنے کا اعلان

منامہ(آئی این پی )بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک اور سفارتخانے کی کوششوں سے بحرین کی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر 82پاکستانی قیدیوں کی سزا ئیں ختم کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق بحرین میں تعینات پاکستانی سفیر جاوید ملک اور پاکستانی سفارتخانے کی کوششوں سے بحرین کے بادشا ہ حمد بن عیسیٰ… Continue 23reading اہم خلیجی ملک کاعید الفطر کے موقع پر 82پاکستانی قیدیوں کی سزا ئیں ختم کرنے کا اعلان

وزیراعظم نواز شریف کی واپسی،حتمی تاریخ کا اعلان،استقبال کی تیاریاں مکمل

datetime 5  جولائی  2016

وزیراعظم نواز شریف کی واپسی،حتمی تاریخ کا اعلان،استقبال کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف8جولائی بروز جمعہ وطن واپس آئیں گے، ان کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، مریم نواز، خاندان کے دیگر افراد اور اہم وزراء ان کا استقبال کریں گے، وزیراعظم کا(آج) منگل کو طبی معائنہ ہو گا، جس میں توقع ہے کہ ڈاکٹرز… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کی واپسی،حتمی تاریخ کا اعلان،استقبال کی تیاریاں مکمل

مدرسہ حقانیہ کو فنڈنگ،عمران خان کا ’’یو ٹرن‘‘ بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 5  جولائی  2016

مدرسہ حقانیہ کو فنڈنگ،عمران خان کا ’’یو ٹرن‘‘ بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کی طرف سے مدرسہ حقانیہ کیلئے مختص کی گئی گرانٹ پر رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فنڈ کے متعلق انہیں خود بھی معلوم نہیں تھا میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا ۔ وائس آف امریکہ سے بات… Continue 23reading مدرسہ حقانیہ کو فنڈنگ،عمران خان کا ’’یو ٹرن‘‘ بڑا قدم اُٹھالیا

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں میں ’’جنگ ‘‘ایک دوسرے کی ’’کرپشن ‘‘بے نقاب کرنے کھل کرمیدان میں آگئے

datetime 5  جولائی  2016

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں میں ’’جنگ ‘‘ایک دوسرے کی ’’کرپشن ‘‘بے نقاب کرنے کھل کرمیدان میں آگئے

اسلام آباد(آئی این پی )پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں کشیدگی بڑھ گئی ، دونوں جماعتوں کے رہنما ؤں کے درمیان سیاسی بیان بازی اور الفاظ کی جنگ شروع ،ایک دوسرے پر تنقید اور ایک دوسرے کی کرپشن بے نقاب کرنے کے لئے کھل کر میدان میں آگئیں ، وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان… Continue 23reading پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں میں ’’جنگ ‘‘ایک دوسرے کی ’’کرپشن ‘‘بے نقاب کرنے کھل کرمیدان میں آگئے

سیاستدان سوچتے رہ گئے،جنرل راحیل شریف ایک بارپھر سیاستدانوں پر بازی لے گئے

datetime 5  جولائی  2016

سیاستدان سوچتے رہ گئے،جنرل راحیل شریف ایک بارپھر سیاستدانوں پر بازی لے گئے

راولپنڈی/بنوں/میرانشاہ(آئی این پی )سیاستدان سوچتے رہ گئے،جنرل راحیل شریف ایک بارپھر سیاستدانوں پر بازی لے گئے،آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بنوں کے بکا خیل کیمپ میں عارضی بے گھر افراد کے ساتھ دن گزارا اور ان کی گھروں کو واپسی ، دوبارہ آباد کاری اور ترقیاتی کاموں کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا… Continue 23reading سیاستدان سوچتے رہ گئے،جنرل راحیل شریف ایک بارپھر سیاستدانوں پر بازی لے گئے

عمران خان کو پشاورسے عید کا خاص تحفہ

datetime 4  جولائی  2016

عمران خان کو پشاورسے عید کا خاص تحفہ

پشاور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پشاور کے کاریگر نے خصوصی طور پر تیار کردہ پشاوری چپل کے پانچ جوڑے تحفہ میں دے دیئے۔نمک منڈی پشاورکے کاریگر نورالدین نے عمران خان کیلئے پانچ جوڑیکپتان چپل تیار کئے تھے جو انہو ں نے اسلام آباد میں عمران خان کو پیش… Continue 23reading عمران خان کو پشاورسے عید کا خاص تحفہ

گوادر ایئرپورٹ ،بڑا اعلان ہوگیا،ایسی خاص بات جس پر ہر پاکستانی فخر کرے گا

datetime 4  جولائی  2016

گوادر ایئرپورٹ ،بڑا اعلان ہوگیا،ایسی خاص بات جس پر ہر پاکستانی فخر کرے گا

اسلام آباد (این این آئی) بلوچستان کی بندرگاہ گوادر پر 26 کروڑ امریکی ڈالر کی مالیت سے تعمیر ہونے والے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار طیارے ’اے 380‘کے اترنے کی سہولت موجود ہو گی۔چین پاکستان اکنامک کوریڈور ’سیپیک‘ سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کو بتایا گیا کہ ہوائی اڈے… Continue 23reading گوادر ایئرپورٹ ،بڑا اعلان ہوگیا،ایسی خاص بات جس پر ہر پاکستانی فخر کرے گا

محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیش گوئی، عید کب ہوگی،اعلان کردیا

datetime 4  جولائی  2016

محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیش گوئی، عید کب ہوگی،اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات کے ذرائع نے پاکستان میں عیدالفطر 6 جولائی بدھ کے روز ہونے کے بارے میں قوی امکان ظاہر کر دیاہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک 29 روز کا ہوگا ۔ 5 جولائی کو یکم شوال کے چاند کی عمر مقررہ دورانیہ سے زائد ہے اور… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیش گوئی، عید کب ہوگی،اعلان کردیا

یورپی یونین کمشنرکا اسپین اور پرتگال کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

datetime 4  جولائی  2016

یورپی یونین کمشنرکا اسپین اور پرتگال کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے کمشنر گنٹر اوٹنگر نے اسپین اور پرتگال کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوٹنگر نے بتایا کہ ان دونوں ممالک نے 2015ء کے دوران بجٹ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر یورپی کمیشن… Continue 23reading یورپی یونین کمشنرکا اسپین اور پرتگال کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ