گزشتہ گیارہ ماہ میں ن لیگ کی حکومت میں پاکستان نے کیا کچھ کھودیا؟ حیرت انگیز انکشافات
کراچی(این این آئی) پاکستان کی برآمدات میں مسلسل کمی کے باعث رواں مالی سال کے ابتدائی 11ماہ میں اشیا کا تجارتی خسارہ 21ارب ڈالرسے تجاوز کرگیا۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس)سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی2015 سے مئی 2016 تک کی تجارت میں پاکستان کو21ارب 16کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا خسارہ ہوا جوگزشتہ… Continue 23reading گزشتہ گیارہ ماہ میں ن لیگ کی حکومت میں پاکستان نے کیا کچھ کھودیا؟ حیرت انگیز انکشافات