ڈاکٹر طاہر القادری کی دھماکہ خیز انٹری،نیا محاذ کھل گیا
ؒ لاہور ( این این آئی)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری بدھ کے روز وطن واپس پہنچیں گے ۔عوامی تحریک نے اپنے قائد کی آمد پر استقبال کے لئے تیاریاں شروع کر دیں ۔ترجمان کے مطابق عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری قطر ائیر لائن کے ذریعے لندن سے بذریعہ دوحہ صبح… Continue 23reading ڈاکٹر طاہر القادری کی دھماکہ خیز انٹری،نیا محاذ کھل گیا