ملک ریاض کا ایک اورقابل تحسین اقدام
کراچی(این این آئی) بحریہ ٹاون کے چیئرمین ملک ریاض نے موسیقار فیروز نظامی کے اہل خانہ کیلئے مالی امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ موسیقار فیروز نظامی 15 نومبر 1975کو انتقال کر گئے تھے اور ان کی 40 ویں برسی 15 نومبر کو منائی جائے گی۔ میڈیا میں ان کے اہل خانہ کی کسمپرسی کی… Continue 23reading ملک ریاض کا ایک اورقابل تحسین اقدام