چیف جسٹس کے بیٹے کا اغواء، عمران خان نے زبردست بات کہہ دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے اویس شاہ کے اغواء کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس صوبے میں چیف جسٹس کے اہلخانہ محفوظ نہیں وہاں شہریوں کے تحفظ کی کیا کیفیت ہو گی، چیف جسٹس کے بیٹے کی بروقت اور… Continue 23reading چیف جسٹس کے بیٹے کا اغواء، عمران خان نے زبردست بات کہہ دی