عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خیبرپختونخوا حکومت نے قابل تحسین اقدام اٹھا لیا
کراچی / پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے معروف سماجی شخصیت عبدالستارستار ایدھی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایدھی فاؤنڈیشن کو کوہاٹ، صوابی اور سوات میں مفت اراضی دینے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ عبدالستار ایدھی نے قابل قدر خدمات سرانجام دی ہیں ان… Continue 23reading عبدالستار ایدھی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے خیبرپختونخوا حکومت نے قابل تحسین اقدام اٹھا لیا