بڑاشہرڈوبنے کا خدشہ،کمشنر کے خط نے کھلبلی مچادی
کراچی (این این آئی)بڑاشہرڈوبنے کا خدشہ،کمشنر کے خط نے کھلبلی مچادی، کمشنر کراچی اعجاز احمد خان نے متوقع بارشوں سے شہر ڈوبنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے نالوں کی صفائی کے لیے فنڈزجاری کرنے کے لیے سیکرٹری بلدیات سندھ کو خط ارسال کیا ہے ۔کمشنر کراچی اعجاز خان کی جانب لکھے گئے خط میں کہا… Continue 23reading بڑاشہرڈوبنے کا خدشہ،کمشنر کے خط نے کھلبلی مچادی