ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سندھ میں بڑے بڑے عہدیدار فارغ ، وزیراعلی سندھ نے دبنگ فیصلہ سنا دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (ڈیلی آزادنیو زڈیسک) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کابینہ اجلاس میں صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کے سربراہان کو عہدوں سے فارغ کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ نے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں سخت فیصلہ کرتے ہوئے حیدرآباد بورڈ کے علاوہ صوبے کے تمام بورڈز کے سربراہوں کو ان عہدوں سے ہٹا کر نئے چیئرمین بورڈز تعینات کردیئے ہیں۔انٹر بورڈ کے چئیرمین اختر غوری کو اینٹی کرپشن کی جانب سے تفتیش میں شامل ہونے کے باعث ان کے عہدے سے فوری طور پر ہٹا کر ان کی جگہ پروفیسر انعام احمد کو تعینات کردیا گیا ہے۔ جبکہ ڈاکٹر سعید الدین سیکنڈری بورڈ کراچی تعینات کئے گئے ہیں۔ سیکنڈری بورڈ سکھر کے چیئرمین سید غلام علی مجتبی ہوں گے اور لاڑکانہ کے نئے چیئرمین سیکنڈری بورڈ ڈاکٹر احمد علی بروہی ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…