منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان کا رائے ونڈ مارچ ،ریحام خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،تابڑ توڑ حملے

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد ( آئی این پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سا بقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان سراج الحق اور بلاول بھٹو زرداری اپنے اپنے مفا دات کے لیے متحرک ہو رہے ہیں کشمیر ی عوام کے لیے یا پا کستا نی عوام کے لیے متحرک نہیں ہو رہے یہ را ئیونڈ مارچ کا موقع نہیں تھا کیو نکہ ملک جنگ کے دہا نے پر کھڑا ہے پا کستا نی عوام سیا ست دانوں پر اعتماد کر کے پیش مان ہیں وہ گز شہ روز یہاں شہید امتیاز احمد کی رہا ئش گاہ پر اہل خانہ سے تعز یت کے بعد میڈ یا سے گفتگو کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ ہر بات کا ایک موقعہ محل ہو تا ہے ہم ہر سطح پر نا کام ہو چک ہیں ہمیں اس وقت اندرو نی طور پر متحد ہو نے کی ضرورت ہے مجھے پا کستا نی حکو مت اور فنکاروں کی بے ہسی پر افسوس ہے پا کستا نی عوام جن با لی وڈ سپر سٹار سے محبت کر تے ہیں وہ بھارتی فوجی جا رحیت کی تعریف کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ امریکہ اور برطا نیہ میں انسا نی حقوق کے علم بردار کشمیریوں پر بھارتی مظا لم اور کنٹرول لا ئن پر جا رحیت پر کیوں خا موش ہیں اس وقت ساری دنیا پا کستان کو تنہا کر نے کی کو شش کر رہی ہے اور پا کستان کو دہشت گرد ریا ست کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے ہمارا کو ئی بھی لیڈر مودی کی طرح کھل کر بات نہیں کر رہا کشمیر میں خون بہہ رہا ہے جبکہ پا کستا نی سیا ست دان ایک پیج پر نہیں ہیں کشمیری عوام کی آواز صرف مذ ہبی جما عتیں ہی اٹھا تی ہیں اور سیا سی جماتیں اور سیا سی قیادت کشمیر پر خا موش ہیں ملکی مسا ئل کے ذمہ دار عوا م بھی ہیں جو بار بار ایک ہی برادری اور جا گیر داروں کو ووٹ دیتے ہیں ملک میں شخصیات کی سیا ست ہو رہی ہے انہون نے کہا کہ صرف غریب عوا مہی قر با نیاں دیتے ہیں جن کی شہا دتوں کے اثرات امراء اور اسرا فیہ کے محلات دکھا ئی نہیں دیتے عجیب و غریب با تیں نشر کر نے پر میں نے پا کستا نی میڈ یا دیکھنا ہی چھوڑ دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…