منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا اسمبلی پر جھنڈے لگانے والے لیگی کارکنوں کے خلاف کارروائی؟پولیس کو حیرت انگیز احکامات جاری

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی پر جھنڈے لگانے والے لیگی کارکنوں کے خلاف ایڈوکیٹ جنرل نے پولیس کو کاروائی سے روک دیا۔خیبرپختون خوا اسمبلی پر جھنڈے لگانے والے لیگی کارکنوں کے خلاف پولیس کو کاروائی سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایڈوکیٹ جنرل عبدالطیف یوسفزئی کی جانب سے پولیس کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اسمبلی گیٹ پر جھنڈے لگانا اور باہر دھرنا دینا جرم نہیں،اسمبلی سیکرٹریٹ نے پولیس کو اسمبلی پرجھنڈے لگانے والوں کے خلاف کاروائی کے احکامات دیئے تھے جبکہ پولیس نے اسمبلی پرجھنڈے لگانے والوں کیخلاف کاروائی کیلئے ایڈوکیٹ جنرل سے قانونی رائے مانگی تھی جس پر انہوں نے پولیس کوخط ارسال کرکے پولیس کوکاروائی سے روک دیا ہے ،نون لیگ کے کارکنوں نے اسمبلی گیٹ ہر پارٹی جھنڈے لگائے تھے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…