پاکستان کے بڑے شہر میں انقلاب، وی آئی پی پروٹوکول کا خاتمہ ، بڑا اقدام اٹھا لیاگیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وی آئی پی پروٹوکول ختم کرنے کا پہلا قدم اٹھاتے ہوئے وزیر اعلی ہاؤس کے باہر تمام رکاوٹیں ختم کرنے کا حکم دیدیا ہے اور وزیر اعلی ہاؤس کے باہر وی آئی پی پروٹوکول کیلئے لگائی گئی رکاوٹیں ختم کردی گئیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر میں انقلاب، وی آئی پی پروٹوکول کا خاتمہ ، بڑا اقدام اٹھا لیاگیا