اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

انٹرنیشنل ایل ایل بی امتحان میں ٹاپ پاکستانی طالبہ سب پر بازی لے گئی‘ سر فخر سے بلند

datetime 13  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ہونہار طالبہ پوری دنیا میں بازی لے گئی۔ تفصیل کے مطابق برطانیہ میں حصول تعلیم کیلئے مقیم اقرا سلیم نے ایل ایل بی کے امتحانات میں لندن کی یونیورسٹی میں سب سے زیادہ مجموعی نمبر لے کر ٹاپ کر لیا۔ یونیورسٹی ذرائع کے مطابق رواں برس ممالک کی شرائط پر یونیورسٹی میں 9 کلاس ایوارڈ رکھے گئے۔ جس میں مجموعی طور پر پاکستان اور ملائیشیا برابر ٹہرے۔ جبکہ انفرادی طور پر اقراء سلیم سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبر آ گئیں۔ اقراء سلیم کے مطابق یہ سب ان کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…