اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس کے بعد پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف سیاسی جنگ تیز کا فیصلہ کرتے ہوئے سینئررہنماؤں کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی نے حکومت کے خلاف سیاسی جنگ تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلاول بھٹو نے خورشید شاہ،اعتزاز احسن اور دیگر رہنماؤں کو زیادہ جارحانہ انداز اپنانے کی ہدایت کردی ہے۔ نیشنل ایکشن پلان پرحکومت کی ناکامی کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا۔بلاول بھٹو نے کہاکہ حکمرانوں کی کرپشن بے نقاب کرنے میں کوئی دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا۔حکومت مخالف جدوجہد کے لیے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
چوہدری نثار یہ کام بند کریں ۔۔پیپلز پارٹی نے حکومت کیخلاف نیا لائحہ عمل تیا رکر لیا ۔۔ کیا کرنے جا رہی ہے ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا



















































