بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی شہری میتھیو بیرٹ کا قصہ ختم،بڑا حکم جاری

datetime 13  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ نے غلط بیانی کے ذریعے پاکستانی ویزا حاصل کرنے والے امریکی شہری میتھیو بیرٹ کا ویزا منسوخ کر کے اسے 24 گھنٹوں میں ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ میتھیو بیرٹ کو راولپنڈی کی مقامی عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کے احکامات جاری کئے تھے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے میتھیو بیرٹ سے تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کی سفارش پر اس کا ویزا منسوخ کر کے ملک بدر کرنے کیلئے ایف آئی اے اور اسلام آباد کے آئی جی پولیس کو الگ الگ مراسلے ارسال کئے ہیں اور 24 گھنٹوں میں میتھیو کو ملک بدر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ میتھیو بیرٹ نے بلیک لسٹ ہونے کے باوجود ویزا فارم میں غلط کوائف درج کئے اور ویزا حاصل کر کے پاکستان داخل ہونے میں کامیاب ہو گیا تھاجسے ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…