بھارت کی تمام کوششیں ناکام‘ چین نےپاکستان دوستی کا حق ادا کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کی تمام کوششیں ناکام ہو گئیں۔ چینی حکام کے مطابق نیو کلیئر سپلائرز گروپ اجلاس کے ایجنڈے میں بھارت شامل نہیں‘ چین نے بھارت کو نیو کلیئر سپلائر گروپ میں شامل ہونے سے روکنے کیلئے اپنان کردار اداکرکے پاکستان دوستی کا حق ادا کر دیا۔ہندوستانی… Continue 23reading بھارت کی تمام کوششیں ناکام‘ چین نےپاکستان دوستی کا حق ادا کر دیا