ن لیگ کے نئے وزیر اعظم منتخب ہو گئے
اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے راجا فاروق حیدر آزادکشمیر کے وزیر اعظم منتخب ہوگئے ،فاروق حیدر نے ڈالے گئے 48 ووٹوں میں سے 38 ووٹ حاصل کیے۔فاروق حیدر کے مقابلے میں پیپلزپارٹی کے چودھری محمد یاسین اور پی ٹی آئی کے غلام محی الدین دیوان میدان میں تھے۔راجہ فاروق حیدر مسلم… Continue 23reading ن لیگ کے نئے وزیر اعظم منتخب ہو گئے