ارشد پپو کیس ، پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سمیت 6 ملزمان عدالت میں پیش
کراچی(این این آئی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس کی سماعت 20 جولائی تک ملتوی کردی ہے، پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہجہاں بلوچ سمیت 6 ملزمان عدالت میں پیش ہوئے تاہم ملزمان کے بیان ریکارڈ نہیں ہو سکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ارشد پپو قتل کیس کی سماعت… Continue 23reading ارشد پپو کیس ، پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی سمیت 6 ملزمان عدالت میں پیش