اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہم نے انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیاہے ،تادم مرگ بھوک ہڑتال بھی انتہائی اقدام کاطریقہ ہے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہم نے انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیاہے ،تادم مرگ بھوک ہڑتال بھی انتہائی اقدام کاطریقہ ہے ،انہوں نے کہا کہ یہ حادثہ سے بڑا حادثہ یہ ہوگا۔جن پرہم احسان کرتے ہیں وہ ہمار ے سا تھ یہ رویہ رکھتے ہیں،ایم کیوایم کے کارکنوں اورحامیوں سے زیادتی تک بات ہوتی توبرداشت کرلیتے،بات آگے تک بڑھ چکی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں