سابق صوبائی سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے ’’خزانے‘‘ کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ،مزید کیا کچھ برآمد ہوا؟دیکھنے والے ششدر
کراچی/کوئٹہ(آئی این پی ) مشاق رائیسانی کرپشن کیس میں مزید اہم پیش رفت،نیب نے سابق صوبائی سیکرٹری خزانہ کی ڈیفنس کراچی میں موجود جائیداد اور سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کے گھر میں سرکاری ملازمین کو نوکر بنا کررکھنے کا سراغ لگا لیا،رئیسانی کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں ، سونا اور… Continue 23reading سابق صوبائی سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے ’’خزانے‘‘ کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ،مزید کیا کچھ برآمد ہوا؟دیکھنے والے ششدر