شدید آندھی وطوفان ، درخت جڑوں سے اکڑ گئے نظام زندگی درہم برہم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جڑواں شہروں میں شدید آندھی و طوفان کے باعث درخت جڑوں سے اکھڑ گئے‘ تفصیل کے مطابق جمعہ کے روز افطار کے قریب جڑواں شہروں کو شدید آندھی نے اپنی لپیٹ میں لے لیا‘ آندھی کے باعث بڑے سائن بورڈز گر گئے ‘محکمہ موسمیات کے مطابق موسم کی خرابی کی وجہ سے… Continue 23reading شدید آندھی وطوفان ، درخت جڑوں سے اکڑ گئے نظام زندگی درہم برہم