افغان شہریوں کاپاکستان میں داخلہ اب پہلے کی طرح نہیں ہوگا،پاکستان نے نئی پالیسی کا باقاعدہ اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)سیکیورٹی ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر پر زیر تعمیر گیٹ کو افغان فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے میجر علی جواد کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق بارڈر کراس آنے والوں کی سفری دستاویزات کو مکمل طور پر چیک کیا جائے گا اور صرف ان ہی… Continue 23reading افغان شہریوں کاپاکستان میں داخلہ اب پہلے کی طرح نہیں ہوگا،پاکستان نے نئی پالیسی کا باقاعدہ اعلان کردیا