ترکی میں پھنسے تمام 433 پاکستانیوں کے بارے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد/لاہور/کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں پھنسے 433 پاکستانی مختلف پروازوں کے ذریعے۔اسلام آباد ،لاہور اور کراچی پہنچ گئے۔وطن لوٹنے والے مسافروں کا کہنا تھا کہ ترکی میں افراتفری کا عالم تھا۔بعض مسافروں کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفارت خانے نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا اور انہوں نے ترکی میں مشکل وقت گزارا۔ترکی میں… Continue 23reading ترکی میں پھنسے تمام 433 پاکستانیوں کے بارے بڑی خبر آگئی