23گاڑیوں پر مشتمل قافلہ افغانستا ن بھجوا د یاگیا،مہاجرین کی واپسی کے بعد سیکورٹی فورسز کا انتہائی اقدام
ملاگوری(آئی این پی )ملاگوری میں افغان مہاجرین کیخلاف جاری آپریشن کے تیسرے دن سیکیورٹی فورسز نے 23گاڑیوں پر مشتمل قافلہ افغانستا ن بھجوا د یا۔سرکاری ذرائع کے مطابق اتوارکو سیکیورٹی فورسز نے ملاگوری کے علاقے شیر برج ملک کلی میں تیسرے دن علاقے کو افغان مہاجرین سے کلئیر کر دیا۔ اتوار کو سیکیورٹی فورسز کے… Continue 23reading 23گاڑیوں پر مشتمل قافلہ افغانستا ن بھجوا د یاگیا،مہاجرین کی واپسی کے بعد سیکورٹی فورسز کا انتہائی اقدام