پاناما لیکس ،پارلیمانی کمیٹی کااجلاس،بات پہلے سے بھی زیادہ بگڑ گئی
اسلام آباد(این این آئی) پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹرمز آف ریفرنس طے کرنے والی پارلیمانی کمیٹی ساتویں اجلاس میں بھی کسی نتیجے تک نہ پہنچ سکی آئندہ اجلاس منگل کو ہوگا ۔جمعہ کو پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے ٹی او آر طے کرنے والی پارلیمانی کمیٹی کا ساتواں اجلاس ہوا جس میں حکومت کی… Continue 23reading پاناما لیکس ،پارلیمانی کمیٹی کااجلاس،بات پہلے سے بھی زیادہ بگڑ گئی