عدالت نے مکمل شواہد ملنے تک مقتولہ حلیمہ کے4 سالہ بیٹے عبداللہ کو ایدھی ہوم کے سپرد کردیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت نے مکمل شواہد ملنے تک مقتولہ حلیمہ کے 4 سالہ بیٹے عبداللہ کو ایدھی ہوم کے سپرد کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے سماعت 15جون تک ملتوی کردی ہے۔عدالت نے فیصل ایدھی کے وکلا کو اعتراضات داخل کرنے کیلئے 15 جون تک مہلت دیدی جبکہ بچے کی نانی کا بیان ریکارڈ کرنے کی… Continue 23reading عدالت نے مکمل شواہد ملنے تک مقتولہ حلیمہ کے4 سالہ بیٹے عبداللہ کو ایدھی ہوم کے سپرد کردیا