منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

نہ قائد اعظمؒ نہ علامہ اقبالؒ نہ ہی فاطمہ جناحؒ، دس روپے کے سکے پر تصویر کس کی ہوگی ؟ پڑھ کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 1  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج 10 روپے کے سکے کی مظوری دئے جانے کا امکان ہے۔ اس اجلاس میں 10 روپے کے سکے کے ڈیزائن اور 5 روپے کے سکے سے متعلق امور بھی زیر غور آئیں گے۔ تاہم 10 روپے ک سکے کے اجرا سے متعلق یہ خبریں کوئی نئی نہیں ہیں۔
ماضی میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی پر ان کے لیے ایک یادگار کے طور پر دس روپے کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ جبکہ 2008ء میں اسٹیٹ بنک کی جانب سے تین لاکھ ایسے سکے جاری بھی کیے گئے جن پر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی تصویر بھی بنائی گئی جس کے ساتھ اُردو زبان میں ”دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو شہید“ تحریر کیا گیاتھا۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ کاغذی روپے آسانی سے محفوظ کیے جا سکتے ہیں اور یہ کہ دس روپے کا سکہ جاری کرنے سے کرنسی کی قدر میں کمی آئے گی۔ دس روپے کے سکے کے حتمی ڈیزائن کا سامنے آنا ابھی بھی باقی ہے جبکہ یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ دس روہے کے کاغذی نوٹ کے مقابلے میں دس روپے کے سکے کا دور زیادہ ہو گا۔
سٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق خیال سکے پر عبدل الستار ایدھی کی تصویر بھی ہو سکتی ہے

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…